اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز کے متعدد افسران کے تبادلے

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز کے متعدد افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ مرزا اقبال حسین کو ایئرپورٹ ٹریفک ، انسپکڑ رانا بابر اقبال کو ایئرپورٹ ٹریفک سے اے ایف یو ، انسپکڑ احمد فرحان کو ایئرپورٹ ٹریفک جبکہ انسپکٹر اعجاز بٹ کو اے ایف یو ریکوری سیکشن تعینات کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سپرنٹنڈنٹ خواجہ عباس کو ایئرپورٹ ٹریفک سے پی آئی اے شیڈ اور ریکوری سیکشن میں تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے