اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہراہوں پر لگی سرکاری تنصیبات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنا خواب بن گیا

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) رواں مالی سال کے بجٹ میں ایل ڈی اے اور ٹیپا نے سولر پینل کے لئے فنڈز ہی نہ رکھے۔

شاہراہوں پر لگی سرکاری تنصیبات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنا خواب بن گیا، سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے 4 کروڑ 4 لاکھ 65 ہزار روپے مختص کرنے کی استدعا کی گئی۔

گزشتہ مالی سال میں منصوبے کیلئے چالیس اعشاریہ 465 ملین روپے رکھے گئے مگر رواں مالی سال کے بجٹ میں سولر پینل کے لئے کوئی رقم ہی نہ رکھی گئی۔

چیف انجینئر ٹیپا کا کہنا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں سولر پینل کے منصوبے کو شامل کیا جائے گا، حکومت کی فنڈنگ سے شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے