اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کے ویمن ٹیموں کے نمائشی میچ نہ ہونے پر بسمہ معروف بول اٹھیں

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے ویمن ٹیموں کے نمائشی میچز نہ ہونے پر افسوس کا اظہارکردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ویمن ٹیموں کے نمائشی میچز نہ ہونے کا افسوس ہے، ویمن کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل کی طرز پر لیگ کا ہونا بہت ضروری ہے، گزشتہ سال پی ایس ایل کے دوران ہمارے نمائشی میچز ہوئے تھےجس میں  غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ رواں سیزن میں ہمارے نمائشی میچز کروانے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے پی ایس ایل کے دوران ہمارے نمائشی میچز نہیں ہو ئے۔بسمہ معروف کا کہنا تھاکہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے، ڈریسنگ روم شیئر کرنے سے بھی فائدہ ہوتاہے، اسکلز بہتر ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کے بعد ہمارے نتائج اور پرفارمنس میں بہتری آئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے