اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا میں محمد حفیظ کو کن کھلاڑیوں نے متاثر کیا؟پروفیسر نے نوجوان کرکٹر زکا نام بتا دیا

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہاہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران آل راؤنڈر عامر جمال اور نوجوان اوپنر صائم ایوب نے مجھے بہت متاثر کیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں  محمد حفیظ  کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم، امام الحق، شاہین آفریدی اور دیگر جیسے بڑے نام اثر نہیں ڈال سکے تھے ،تاہم صائم ایوب اور عامر جمال کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا۔انہوں نے کہا کہ ’’مجھے عامر جمال کی ٹیسٹ میں کارکردگی بہت پسند آئی، انہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو مشکلات کے بہنور سے نکالنے کی کوشش کی۔

صائم ایوب کے حوالے سے حفیظ نے کہا کہ میں آپ کو بتا رہا ہوں، یہ لڑکا (صائم) اگر فٹ رہتا ہے تو پاکستان کرکٹ کا اگلا سپر اسٹار بننے والا ہے‘‘۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں عامر جمال نے باولنگ اور بیٹنگ دونوں سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ٹیسٹ میچوں میں 18 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے