اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، ملتان سلطانز نے آج کی ٹریننگ ملتوی کر دی

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کراچی میں شدید بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آج کی ٹریننگ کینسل کر دی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک ہلکی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، ایئرپورٹ، گلشن حدید، سٹیل ٹاؤن اور گڈاپ میں ژالہ باری کا امکان ہے۔

تاہم بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آج کی ٹریننگ کینسل کر دی ہے۔

 ملتان سلطانز کی ٹیم بدھ کو کراچی پہنچی تھی، ٹیم نے جمعرات کو بھی پریکٹس نہیں کی تھی۔

ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق ٹیم کو جمعہ کی شام نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کرنا تھی۔ تاہم اب ٹیم ہفتہ کو ٹریننگ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے