اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا ملک کے اہم سٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کے اہم سٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اگلے برس چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم کو نئی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پی سی بی فیصلے کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں گنجائش بڑھانے کیلئے ڈبل سٹوری سٹینڈ تیار کیے جائیں گے،جبکہ امکان ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز کے بعد قذافی سٹیڈیم پر کام شروع ہوجائیگا۔

ذرائع کے مطابق نیشنل (بینک) سٹیڈیم کراچی کو بھی اسی طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی جلد نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کے دورے کے بعد کراچی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا حتمی پلان تیار کیا جائے گا جبکہ راولپنڈی میں ہاسپیٹیلٹی باکسز اور فکسڈ کرسیاں لگانے کا منصوبہ زیرغور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے