اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 64 ہزار کی عبوری حد دوبارہ بحال

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور حکومت کی تشکیل اور سیاسی غیریقینی فضاء کم ہونے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 64 پوائنٹس کی سطح عبور ہوگئی۔

تیزی کے سبب حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں اور مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 484.35پوائنٹس کے اضافے سے 63703.45پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے