اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی رنگ روڈ منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا  اور منصوبے پر جاری کاموں کا جائزہ لیا اور اس موقع پر انہیں منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ منصوبے کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے،پراجیکٹ کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اگر منصوبے کی تکمیل میں کوئی رکاوٹیں ہیں تو فوری آگاہ کریں، رنگ روڈ منصوبے کیلئے فنڈز کی کمی نہیں آنے دیں گے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ منصوبے میں اوورہیڈ بریجز کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، رنگ روڈ پر ریسٹ ایریاز کیلئے سائٹس کی نشاندہی کرکے آگاہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے