اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

متنازع فیصلوں سے شہرت پانیوالے امپائر کا کرکٹ کو 'گڈ بائے'

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان مخالف فیصلوں کے باعث شہرت پانے والے جنوبی افریقی امپائر ماریس ایراسمس نے کرکٹ کے میدانوں کا خیر باد کہہ دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ ماریس ایراسمس کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز آخری اسائنمنٹ ہو گی، انہوں نے 80 ٹیسٹ، 124 ون ڈے اور 43 ٹی 20 میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے۔

ایراسمس نے 18 ویمن ٹی 20 میچز میں بھی فرائض انجام دیئے اور وہ 3 مرتبہ آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔

جنوبی افریقی امپائر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں ریٹائرمنٹ کے حوالے سے آئی سی سی کو بتایا دیا تھا، بڑھتی عمر کی وجہ سے مجھے ریٹائر ہونے کا نہیں کہا گیا۔

واضح رہے کہ ایراسمس جنوبی افریقا کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں۔

یاد رہے کہ سال 2022 میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ میں بنگال ٹائیگرز کیخلاف بھی متنازع نوبال دینے پر آئی سی سی کے ایلیٹ امپائر تنقید کی زد میں آئے تھے جبکہ پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کے اشارے پر نوبال کا سگنل دینے پر بھی انہیں کئی سابق کرکٹرز نے آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے