اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکٹری ایریا:باپ نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کر لی

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) فیکٹری ایریا میں باپ نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق باپ نے جھگڑے کے دوران بیٹے کو قتل کیا،جھگڑا جائیداد کے تنازع پر ہوا ۔

بیٹا اریک مسیح گھر کے اوپر لینٹر ڈال رہا تھا جس پر باپ خوشی مسیح نے منع کیا،بیٹے کے نہ ماننے پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لےکر تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے