اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی میں پہلی قرارداد جمع کرا دی گئی

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہورنیوز) پنجاب اسمبلی میں پہلی قرارداد جمع کروا دی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ملازمت پیشہ خواتین کے لئے پنک بائیک پروگرام دوبارہ شروع کیا جائے، پنجاب میں اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہی خواتین کو پنک بائیک تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کیا تھا۔

قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا آج بھی سینکڑوں خواتین اور نوجوان لڑکیاں سڑکوں پر وہی پنک بائیک چلاتی نظر آتی ہیں،ملازمت پیشہ خواتین کے لئے سستی موٹر سائیکل سکیم قابل ستائش پراجیکٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے