اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئی ٹیسٹ رینکنگ : بابر کی ایک درجہ تنزلی، شاہین کی ترقی

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم کی مزید ایک درجے تنزلی جبکہ شاہین آفریدی کی ترقی ہوگئی۔

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں  نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ کا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دو درجے ترقی کے بعد تیسرا نمبر ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

ٹیسٹ باؤلرز میں بھارت کےجسپریت بمرا  کی پہلی پوزیشن ہے اور پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے