اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ہسپتالوں، لیبارٹریز، ڈاکٹرز، میڈی کیئرز، وکلاء، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا جائے گا، ہیلتھ کلب، جم، فٹنس سنٹرز، مساج سنٹرز، اکاؤنٹنٹس کو بھی پی او ایس سے منسلک کرنے کا پلان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کارگو سروسز، فوٹو گرافرز، گیسٹ ہاؤسز کو بھی پوائنٹ آف سیلز سے منسلک کیا جائے گا جبکہ ابتدائی مراحل میں ان سب کو پوائنٹ آف سیلز سے منسلک اور پھر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہوا تو ان سیکٹرز پر ٹیکس عائد ہو سکتا ہے، پوائنٹ آف سیلز سے منسلک نہ ہونے والوں کیخلاف انکم ٹیکس کے تحت قانونی کارروائی ہو گی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت 8 شہروں میں پہلے مرحلے میں رجسٹریشن ہو گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے