اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو بیرون ملک سے آنیوالی فیملی کو لوٹ کر فرار

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نشترکالونی میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا۔

رپورٹ  کے مطابق لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں بیرون ملک سے آئی فیملی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات  پیش آئی جس کے دوران ڈاکو فیملی سے 33 لاکھ روپے سے زائد نقدی،  سونا اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔متاثرہ شہری ندیم کے بیان پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے رنگ روڈ پولیس کی یونیفارم پہنی ہوئی تھی اور ان کی گاڑی پرپولیس والی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شہری وقوعہ کے وقت فیملی کو ایئرپورٹ سے لے کر گھر جارہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے