اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل سیزن9 سے باہر

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پی ایس ایل سیزن 9 سے باہر ہو گئے۔

حارث رؤف کندھے کی انجری کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

میڈیکل پینل کے مطابق حارث کو صحتیاب ہونے میں چھے ہفتے لگیں گے، فاسٹ باؤلرکو طویل ری ہیب بھی مکمل کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل9: حارث رؤف کراچی کنگز کیخلاف میچ میں زخمی ہوگئے

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف میچ کے اختتامی لمحات میں کراچی کنگز کے بلے باز حسن علی کا کیچ لینے کے دوران کندھے کے بَل گر کر زخمی ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے