اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا۔

نیوزی لینڈ کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا، وفد میں کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہوں گے، وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لے گا۔

کیویز کا دورہ پاکستان اپریل کے وسط میں شروع ہوگا، مہمان ٹیم یہاں5 ٹی20 میچز کھیلے گی، پہلے مرحلے میں 3 میچز راولپنڈی میں ہونے کا امکان ہے، دونوں بورڈز کی رضا مندی سے جلد شیڈول کا اعلان متوقع ہے۔

عید الفطرکی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے