اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مولانا صاحب سے قوم پوچھ رہی ہے پی ٹی آئی معاہدے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، فیصل کریم

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے قوم پوچھ رہی ہے پی ٹی آئی معاہدے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ الیکشن خیبر پختونخوا میں ہارے ہیں اور چیخیں سندھ میں سنائی دے رہی ہیں۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو جس طرح خیبرپختونخوا کے عوام نے ریجیکٹ کیا اس پر احتجاج کیوں نہیں کیا، آپ نے خیبر پختونخوا کے عوام کو کتنی قیمت پر بیچا ہے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے