اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی میں ملوث اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی،متعدد گرفتار

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کی سانحہ 9 مئی میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی، پولیس نے جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث 13 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ہونے والوں میں عام انتخابات میں متحرک سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید243 اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تین ٹیمیں چھاپہ مارکارروائیاں کررہی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں15 اشتہاری ملزمان نے عدالت سے ضمانت کروالی، دوران تفتیش13ملزمان بے قصورپائے گئے، سانحے میں ملوث اشتہاری قراردیے گئے ملزمان کی کل تعداد 284 ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے