اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کینال روڈ فیصل آباد میں مردہ مرغیوں کے کولیکشن پوائنٹ پر کی گئی جہاں سے مردہ مرغیوں کا گوشت شہر بھر میں مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کیا جانا تھا، پولیس نے 2 موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا، دو ہزار کلو گرام مردہ مرغیوں کا گوشت تلف کرکے سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ صحت دشمن عناصر کو عوام کی صحت سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوام کو مردار گوشت کھلانے والے عناصر کی سرکوبی کیلئے سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے