اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے: نازش جہانگیر

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، محبت میں آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔

حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر نے اپنی ادھوری محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہاں مجھے محبت ہو گئی تھی لیکن میں اپنی آنکھوں اور دماغ کو کھلا رکھتی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے میں اس محبت کے بعد زیادہ پریکٹیکل ہو گئی ہوں کیونکہ جب آپ محبت کرتے ہیں تو آپ اندھے ہو جاتے ہیں، آپ بہت عام چیز کے لئے بھی گر جاتے ہیں۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ اگر وہ شخص دوبارہ آپکی زندگی میں آگیا تو؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں اسے صرف اچھا کھانا پیش کروں گی، اچھی باتیں کروں گی لیکن دوبارہ کبھی اس شخص سے محبت نہیں کروں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے