اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

“زکوٹا جن” کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار منا لاہوری کی چھٹی برسی

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) شہرہ آفاق ڈرامے’’عینک والا جن‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھُونے والے اداکار مُنا لاہوری کی آج چھٹی برسی ہے۔

1990ء کی دہائی کے مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’عینک والا جن‘‘ سے شہرت پانے والے اداکار منا لاہوری کا اصل نام مطلوب الرحمان تھا، منا لاہوری عرف ’’زکوٹا جن‘‘ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول تھے، ان کا ڈائیلاگ ’مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں‘ زبان زد عام ہوا۔

اداکار منا لاہوری نے ٹی وی کے ساتھ ساتھ تھیٹر کی دنیا میں بھی راج کیا اور زندگی کے 40 سال ٹی وی اور سٹیج کی خدمت میں گزار دیئے، اداکار نے جو بھی کردار کیا اسے خوب نبھایا۔

گوجرانوالا میں ایک سٹیج ڈرامے کے دوران منا لاہوری پر فالج کا حملہ ہوا جس کے بعد ان کے جسم کا دایاں حصہ مفلوج ہو گیا، بچوں کے دلوں کی دھڑکن منا لاہوری کئی برس فالج کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 17 فروری 2018ء کو خالق حقیقی سے جاملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے