اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ماس ٹرانزٹ سسٹم کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔

اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور دیگر ٹرانزٹ کے فی سٹیج کرائے میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق اورنج لائن ٹرین کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کرایہ میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا ہے، کم سے کم کرایہ بیس سے بڑھا کر پچیس جبکہ زیادہ سے زیادہ چالیس سے بڑھا کر پینتالیس روپے کیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ میٹرو بس سمیت دیگر ٹرانسپورٹ پر بھی پڑا ہے، عوام پریشانی کا شکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے