اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دیدی

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی باتک ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ، وزارتِ ایوی ایشن کی سمری پر انڈونیشیا کی ایئر لائن کو سرکاری ایئر لائن کا درجہ دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ باتک ایئر کراچی اور لاہور کیلئے ہفتہ وار 7 پروازیں شروع کرے گی، باتک ایئر پاکستان کیلئے بی 737 اور اے 320 طیارے استعمال کرے گی۔

علاوہ ازیں وفاقی کابینہ نے سیکرٹری تخفیف غربت یوسف خان کو ایم ڈی بیت المال تعینات کرنے کی بھی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے عامر فدا پراچہ کو یکم جنوری کو عہدے سے ہٹایا تھا، ایم ڈی نہ ہونے سے بیت المال کے مالی اور انتظامی منصوبے متاثر ہو رہے تھے، یوسف خان مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک خدمات سر انجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے