اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیس کی سماعت ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔

عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری لگائی گئی جس کے بعد کیس کی مزید سماعت 29 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے