اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 11 ملزمان گرفتار کر لئے۔

کریک ڈاؤن میں اشتہاریوں ،عادی مجرمان، پتنگ بازوں اور اسلحہ کی نمائش کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ ڈولفن سکواڈ نے اشتہاری سمیت 05 عادی مجرمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق نشتر کالونی میں اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کرنیوالے 04 ملزمان بھی دھر لئے گئے جن سے رائفل، پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ ڈولفن سکواڈ نے 02 پتنگ بازوں کو بھی قابو کر لیا۔ گرفتار ملزمان مجاہد، صدام، عابد اور دیگر کو تھانہ نشتر، گارڈن ٹاؤن، انار کلی اور دیگر کے حوالے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے