اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گرین ٹاؤن میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ہیڈ کوارٹرز میں مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران اور عملے سے ملاقات کی اور محنت و پروفیشنل انداز میں فرائض سرانجام دینے کی تلقین کی۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی کو منظم جرائم پر قابو پانے اور گینگزکی سرکوبی کیلئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ صوبے میں منظم جرائم اور گینگز کے خاتمے کیلئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہراول دستے کا کردارادا کررہا ہے۔

انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ملک لیاقت نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو بریفنگ دی۔

 صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ،سی سی پی او، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے