اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شعیب ملک اورثنا جاوید کی شادی پر میزبان شائستہ لودھی نے بھی لب کشائی کردی

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پرمعروف میزبان شائستہ لودھی کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی سے متعلق سوال پر شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ اگر قسمت میں لکھا تھا اور  زندگی ساتھ گزارنے کیلئے2  سمجھدار لوگوں کا ایک دوسرے کو پسند کرنے   اور منتخب کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اندازہ تھا یا نہیں یہ اپنا انتخاب ہوتا ہے، ہم لوگوں سے بچنے کیلئے ہماری زندگیوں میں جو ہورہا ہوتا ہے اس طرح سے نہیں لکھتے، ضروری نہیں ہے ہماری زندگیوں میں جو ناخوشگوار واقعہ ہوا اسے بیان کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے