اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دھرمیندرا کا پاکستانی اداکاراحسن خان کے نام محبت بھرا پیغام،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کا پاکستانی اداکار اور میزبان احسن خان کیلئے محبت بھرا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

رپورٹ کےمطابق بھارتی فلم شعلے کے ’’ویرو‘‘  لیجنڈری اداکار دھرمیندرا نے پاکستانی اداکار اور میزبان احسن خان کے نام ایک ویڈیو پیغام بھیجا ہے جس میں بھارتی اسٹار نے احسن خان اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

دھرمیندر انے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آپ سب میرے اپنے ہیں،کبھی غیر نہیں سمجھا، آرٹسٹ تو ہوتے ہی جذباتی ہیں۔انہوں نے احسن خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ تمہاری مقبولیت اور بڑھے، میری طرف سے آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے بہت پیار اور ڈھیروں دعائیں۔

اداکار احسن خان نے دھرمیندر اکے اس پیغام کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔احسن خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ دھرمیندر اجی آپ بہت شفیق ہیں، ان محبتوں کا شکریہ۔ فلم شعلے میں آپ نے ویرو کا کردار نبھایا تھا جو ہمیشہ سے میرا پسندیدہ کردار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے