اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے عون چودھری كی كامیابی كا نوٹیفكیشن جاری کر دیا

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے عون چودھری كی كامیابی كا نوٹیفكیشن جاری کر دیا ہے۔

عون چودھری این اے 128 لاہور سے استحكام پاكستان پارٹی كے امیدوار تھے۔ انہوں نے ایک لاكھ 72 ہزار ووٹ لے كر كامیابی حاصل كی۔

نو منتخب رکن قومی اسمبلی عون چودھری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 128 میں میری کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اس کامیابی پر میں اللہ کا مشکور ہوں اور اللہ کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ مجھے عوام کی خدمت کی توفیق دے، میں اپنے حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کروں گا اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرواؤں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے