اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سانحہ مال روڈ: ساتویں برسی پر شہید کیپٹن ریٹائرڈ احمد مبین کو لاہور پولیس کا خراج عقیدت

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) سانحہ مال روڈ لاہور کو سات سال بیت گئے۔ شہید کیپٹن ریٹائرڈ احمد مبین کو لاہور پولیس نے خراج عقیدت پیش کیا۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ، ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی سمیت دیگر افسران نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ لاہور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ شہید کی والدہ و دیگر عزیزو اقارب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

سلامی کے بعد سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے میڈیا سے گفتگو میں شہدائے مال روڈ خصوصا سید احمد مبین شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پولیس افسران اور جوانوں نے 13 فروری 2017 کو فیصل چوک مال روڈ پر فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے