اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ٹی کے فروغ کیلئے ڈالرز اکاؤنٹ کھولے جانے سے متعلق سوچ رہے ہیں: ڈاکٹر عمر سیف

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے ڈالرز اکاؤنٹ کھولے جانے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔

 ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے آئی ٹی کے شعبے میں بہتری آرہی ہے، پچھلے60 دنوں میں آئی ٹی شعبے کی برآمدات 32 فیصد بڑھ گئی ہیں، پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیتیں ہیں۔

نگران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری میں اس وقت ڈیڑھ سے پونے 2 لاکھ ملازمین ہیں، اپنے تعلیمی اداروں میں عالمی معیار کے مطابق آئی ٹی کی تعلیم دینا ہو گی، معیشت میں بنیادی اہمیت کی حامل آئی ٹی انڈسٹری مراعات اور انعامات کی مستحق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے