اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غلطی سے نامناسب شاعری گانے پر اللہ سے معافی مانگتا ہوں: عاطف اسلم

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ کبھی غلطی سے نامناسب شاعری گا دی تو اس پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگی ہے۔

مشہور گلوکار عاطف اسلم نے کچھ روز قبل دیئے گئے  ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیشہ غلط بات کے خلاف آواز اٹھائی ہے، اگر کوئی لفظ شاعری میں نامناسب ہو تو اس پر اعتراض کیا ہے اور کبھی ایسا کچھ گا دیا تو احساس ہونے پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگی ہے۔

گلوکار نے کہا کہ غلط بات ہمیشہ غلط ہی رہتی ہے اور وہ غلطیوں پر خدا سے معافی مانگتے ہیں، آج کل ہرکوئی بغیرمحنت کیے کم وقت میں شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے تاہم بغیر محنت کے ملنے والی شہرت کی عمر بہت کم ہوتی ہے،اب لوگ مصنوعی چیزوں کے ذریعے شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

عاطف اسلم کا مزید کہنا تھا کہ شہرت حاصل کرنے کا کوئی فارمولا نہیں ہوتا۔ شہرت ، عزت اور ذلت سب اللہ تعالیٰ دیتا ہے انسان کو محنت کرنا ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے