اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن ختم، شہر کی مرکزی شاہراہوں پر اشتہارات اتارنے کیلئے آپریشن کلین اپ

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کی گہما گہمی ختم ہونے کے بعد شہر کی مرکزی شاہراہوں پرلگے امیدواروں کے اشتہارات اتارنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔

پہلے مرحلے میں لاہور کی مرکزی شاہراہوں سے بینرز اور سٹیمرز اتارنے کا آغاز ہوا، پی ایچ اے نے اب تک لاہور کی مرکزی شاہراہوں سے  27 ہزار سٹیمرز  اتار لیے جبکہ  10 ہزار بینرز کا بھی صفایا کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے  مال روڈ، جیل روڈ ، گلبرگ مین بلیوارڈ اور لبرٹی سے بینرز اور سٹیمرز اتار لئے گئے،  خیابان جناح ،خیابان امین، پی آئی اے روڈ، نظریہ پاکستان روڈ پر  سے بھی اشتہاری مواد ہٹا دیا گیا ۔

اتارے گئے سٹیمرز اور بینرز کو پی ایچ اے کے سٹورز میں جمع کیا جارہا ہے جس کے بعد اشتہار کے ذریعے اسے نیلام کیا جائے گا۔

دوسری جانب مرکزی شاہراہوں کو تو کلیئر کر دیا گیا مگر گلی محلوں میں ابھی  بینرز اور سٹیمرز موجود ہیں، کلین اپ آپریشن مزید دو روز  جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے