اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 124: نومنتخب لیگی ایم این اے رانا مبشر اقبال کے ڈیرے پر جشن

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) این اے 124 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے رانا مبشر اقبال کے ڈیرے پر کامیابی کاجشن منایا گیا۔

لیگی نومنتخب ایم این اے رانا مبشر اقبال کو فتح  کی مبارکباد دینے لیگی کارکنان قافلوں کی صور ت میں  رانا مبشر  کےڈیرے پر پہنچے، کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے بازی کی، ڈیرے پر کارکنان کی  مٹھائی، چائے اور بریانی سے تواضع کی گئی ۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب لیگی ایم این اے رانا مبشر اقبال کا کہنا تھا کہ میری کامیابی دراصل نوازشریف کی کامیابی ہے، 2018 والا پاکستان واپس لائیں گے، تحریک انصاف نے نوجوان نسل میں جو زہر گھولا ہے اس کو دور کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے