اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم نے وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاتے جاتے وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سید عطا الرحمان کو 3 ماہ کیلئے سیکرٹری انچارج کا اضافی چارج سونپ دیا، گریڈ 21 کی ایڈیشنل سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ آمنہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

گریڈ 21 کے وقاص علی محمود کو ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ سکیورٹی تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے