اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستانی عوام بغیر مداخلت اپنے قائدین کو منتخب کریں: امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے کہا کہ پاکستانی عوام کو انتخابات میں مداخلت کے بغیر اپنے قائدین منتخب کرنے کے قابل ہونا ہو گا۔

پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، کیونکہ پاکستانی جمہوریت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

راشدہ طلیب نے مزید کہا کہ امریکا کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ہمارے ٹیکس ڈالرز کسی ایسے شخص کے پاس نہ جائیں جو نقصان پہنچائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے