09 Feb 2024
(ویب ڈیسک) ملتان کے حلقہ این اے 151 کا مکمل غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔
حلقہ این اے 151 سے پیپلزپارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، تحریک انصاف کی حمایت یافتہ مہر بانو قریشی 71649 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔
مسلم لیگ ن کے ملک عبدالغفار ڈوگر 71463 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔