اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 128 سے آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری 172576 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ سلمان اکرم راجہ 159024 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

یاد رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 128 میں آئی پی پی کی مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی جس کی وجہ سے ن لیگ نے اس حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا تھا اور گزشتہ روز نواز شریف اور شہباز شریف سمیت شریف برادری کے دیگر افراد نے اسی حلقے میں اپنے ووٹ کاسٹ کئے تھے اور شیر کے بجائے عقاب پر ٹھپے لگائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے