اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف کامیاب، ریحانہ ڈار کو شکست

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) حلقہ این اے 71 کا آر او نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا۔

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے خواجہ آصف 118566 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 100272 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہیں، خواجہ آصف کو 18294 ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔

واضح رہے کہ دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے