09 Feb 2024
(لاہور نیوز) این اے 129 میں آزاد امیدوار میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار میاں اظہر نے ایک لاکھ 3 ہزار 718 ووٹوں سے فتح اپنے نام کر لی۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ میاں نعمان 71 ہزار 540 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔