اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: مریم اورنگزیب

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللہ وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی کے انتخابی سیل میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز نہ ہونے کی بناء پر نتائج کے حصول میں دقت پیدا ہوئی۔

لیگی رہنما نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پوزیشن مضبوط ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ن لیگ عوام کی خدمت اور انہیں مسائل سے نجات دلانے کیلئے اپنے پختہ عہد کو ہمیشہ کی طرح پورا کرے گی۔

واضح رہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات منعقد ہوئے اور اب تک نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے