اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آراوز آدھے گھنٹے میں رزلٹ دیں ،ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں: چیف الیکشن کمشنر

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ ریٹرننگ افسران (آر اوز) 30 منٹ میں مکمل نتائج بھیجیں، ورنہ کارروائی کیلئے تیار ہو جائیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ اگلے آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان کریں۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ نتائج کا اعلان نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ چینلز پر الیکشن کمیشن ذرائع سے نتائج پر بیانات الیکشن کمیشن نے جاری نہیں کئے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ آر اوز سے کہا ہے 30 منٹ میں مکمل نتائج بھیجیں، آر اوز نے 30 منٹ میں مکمل نتائج نہ بھیجے تو معطل کر دونگا۔

انہوں نے کہا کہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر اب تک آر او آفس نہ پہنچے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے