اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو بیان میں بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کی 150 سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا پولنگ سٹیشنز سے جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 150 نشستوں پر برتری ہے، روٹین میں 12 بجے تک انتخابی نتائج آ جاتے ہیں، الیکشن ایکٹ کے مطابق 2 بجے تک نتائج کا اعلان کرنا ہوتا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہمیں رزلٹ نہیں دیا جا رہا، سپورٹرز پر امن رہیں، فارم 47 تک سپورٹرز آر او آفس میں ہی رہیں، ہم کے پی کے اور وفاق میں اگلی حکومت بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے