اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتونیو گوتریس کا پاکستانی سیاست دانوں کو ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہنے کا مشورہ

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی سیاست دانوں کو ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہنے کا مشورہ دے دیا۔

اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ وہ پاکستانی انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے پرامید ہیں، پاکستانی سیاست دان ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہیں اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔

انہوں نے کہا تمام سیاسی رہنما ووٹوں کی گنتی اور حتمی اعلان تک خود بھی پرسکون رہیں اور اپنے کارکنان کو بھی صبر کرنے کی تلقین اور ایسی کسی بھی کارروائی سے گریز کریں جو تشدد کو بڑھاوا دیتی ہو۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتخابات کے موقع پر پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے موبائل سروسز کی بندش پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے