اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی۔

اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، ٹیکسلا، گوجر خان چکری، بھکر، سرگودھا میں موبائل فون سروس بحال ہو گئی۔

بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی، جھل مگسی اور پورے صوبہ سندھ میں ماسوائے ملیر، کراچی کے موبائل فون سروس بحال ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے