اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی جی پنجاب عثمان انور نے این اے 128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے سند ر کے علاقے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ڈاکٹر عثمان انور نے این اے 128 اور پی پی 165 کیلئے حق رائے دہی استعمال کیا، آئی جی پنجاب گورنمنٹ پرائمری سکول باجا نگر سندر میں اپناووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے