اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز اور جنید صفدر نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور ان کے بیٹے جنید صفدر نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا۔

مریم نواز اور جنید صفدر نے این اے 127 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا،  پارٹی قائد میاں نوازشریف  اور این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس سے قبل لیگی قائد میاں نوازشریف، پارٹی صدر شہباز شریف بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے  ہیں۔

واضح رہے کہ عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں پولنگ کا سلسلہ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے