اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد ن لیگ نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کردیا

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کردیا۔

لیگی قائد میاں نواز شریف نے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا،  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور  این اے 128 سے ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار عون چودھری  بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے