اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ووٹرز بلا خوف و خطر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں: صوبائی الیکشن کمشنر

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ ووٹرز بلا خوف و خطر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

عام انتخابات کے حوالے سے اپنے ایک  پیغام میں صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب کے 144 قومی اور 297صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، پولنگ کاعمل صبح 8 سے 5بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 7کروڑ 42 لاکھ 90 ہزار972 رجسٹرڈ ووٹرز کیلئے 51 ہزار پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں، انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ ادارے غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں،شفاف انتخابات کے انعقاد میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اعجاز انور چوہان کا مزید کہنا تھا کہ شفاف انتخابات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ووٹرز کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے تمام کنٹرول رومز فعال ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے