اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن 2024:لاہور میں3540 پولنگ سٹیشنز حساس قرار

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں لاہور کے قومی اور صوبائی 44 حلقوں کے لیے کل 4 ہزار403 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت میں 3540 پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے، 813 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

 تمام پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 30 حلقے ہیں۔ پولیس ٹیمیں پولنگ سٹیشنز کے گرد گشت بھی کریں گی۔ سیف سٹی کیمروں سے بھی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔ہنگامی صورتحال کے لیے پولیس لائنز میں میں اہلکاروں کو الرٹ رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے